سر ی نگر 26 اگست ( ایجنسیز) آ ج جمو ں و کشمیر اسمبلی میں ہنگا مہ د یکھنے کو ملا جب ا پو ز یشن پا رٹی پی ڈی پی کے لیجسلیٹر س نے کا ر وا ئی ر کوا دیا اور مطا لبہ کیا کہ وا دی میں پتھر پھیکنے و الو ں کیخلاف جو کیسس ر جسٹر کئے گئے ہیں ان پر بحث کی جا ئے ۔ ا سپیکر
مبا ر ک گل کا ر وا ئی بحا ل کر نے میں نا کام رہے جبکہ پی ڈی پی کے رہنما و ں نے تحر یک ا لتوا د ینے کی ا جا ز ت دینے کا مظا لبہ کیا ۔ پی ڈی پی لیڈ ر عبد الر حمٰن ویری نے کہا کہ اگر 6 ہز ا ر نو جو انو ں کو جنکے کیخلا ف کیس د ر ج ہیں اگر انہیں معا فی نہیں د ی گئی تو یہ سر کا ر ی نو کر ی اور پا سپو ر ٹ کیلئے در خوا ست نہیں د ے سکیں گے۔